Saturday 15 December 2012

What Our Media Teaching Us

what our media is teaching us
sad   bad lesson
ہمارا میڈیا بچوں کو کیا دکھا رہا ہے؟ کیا سکھا رہا ہے ؟
پاکستانی ڈراموں کے بچوں پر ہونے والے اثرات کو اس چھوٹے سے کلپ میں بہت زبردست انداز میں پیش کیا گیا ہے اور ایک چھوٹی سی بچی نے نہایت خوبصورت انداز میں پاکستانی میڈیا کا گھناؤنا چہرہ بے نقاب کیا ہے۔ دیکھیں اور زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ عام لوگ بھی حقیقت جان سکیں

No comments:

Post a Comment